لاہور ہائیکورٹ ، گوجرانوالہ کریشن کیس میں بریت کیخلاف درخواست پر پرویز الٰہی سے 22 جون تک تحریری جواب طلب

14 جون ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے کرپشن کیس میں بری کرنے کیخلاف درخواست پر پرویز الٰہی سے 22 جون تک تحریری جواب طلب کرلیا۔