پنجگور ( نامہ نگار) یونین کونسل دازی بونستان کے مکینوں کا بجلی منقطع کرنے اور کیسکو کی ہٹ دھرمی کے خلاف سی پیک روڈ کو سرسانڈ کے مقام پر احتجاجاً بند کردیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں‘مسافروں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا مظاہرین نے کہا کہ پورے پنجگور میں ایک سال سے بجلی کا شدید بحران ہے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کی بجائے قانونی صارفین کو بلاجواز تنگ کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ جب تک کیسکواپنا رویہ درست نہیں کرے گا احتجاج جاری رہے گا۔
کوئٹہ والدین کمیٹی کے چیئرمین حاجی رضا محمد جتک نے کہاہے کہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لوہڑ کاریز میں اساتذہ کی...
کوئٹہ پنجگور میں مسلح افراد کا کسٹمز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،گاڑی نذر آتش کردی ۔ پولیس حکام کے مطابق پنجگور میں...
ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد میں سٹی پولیس تھانے کی حدود سول اسپتال روڈ پر اے سی فریج کی دکان میں أگ لگنے سے...
کوئٹہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ نے سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کرتب دکھانے والے کی وائرل ویڈیو کانوٹس لیتے ہوئے...
ہرنائی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سینئر نائب صدر عصمت اللہ ترین، چیئرمین...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندہ سرکاری محکموں سمیت تمام نادہندہ گھریلو اور کمرشل صارفین...
کوئٹہجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام بدل دو نظام مہم کے تحت آج شام 4 بجے باچا خان چوک پر ممبر سازی کے...
کوئٹہ بڑیچ قومی جرگہ کے معتبرین ودود جمال بڑیچ ، سردار عبدالغیاث بڑیج ، سردار حبیب بڑیچ ، ولی بڑیچ ، حاجی سرور...