نوشکی (نامہ نگار) یونین کونسل جمالدینی کے کونسلر میر محمد اشرف جمالدینی اور میر جیند خان جمالدینی نے مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ کوئٹہ سے نوشکی تک ایف سی پولیس لیویز ا ور کسٹم کے نصف درجن سے زائد چیک پوسٹ ہیں اس کے باوجود نوشکی کے راستے بڑی مقدار میں چینی کی افغانستا ن اسمگلنگ انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے چینی اسمگلنگ کی روک تھام کو جواز بنا کر مسافروں بسوں کی تلاشی لی جاتی ہے جس سے مسافروں کو مشکلات اور وقت کے ضیاع سے دوچار ہونا پڑتا ہے لیکن اس کے باوجود چینی کی افغانستان اسمگلنگ کا سلسلہ جاری ہےجس سے مختلف سوالات جنم لے رہے ہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر اعلیٰ حکام کی توجہ اس مسئلہ کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چینی کی افغانستان اسمگلنگ فوری طور پر روکی جائے۔
کوئٹہ والدین کمیٹی کے چیئرمین حاجی رضا محمد جتک نے کہاہے کہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لوہڑ کاریز میں اساتذہ کی...
کوئٹہ پنجگور میں مسلح افراد کا کسٹمز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،گاڑی نذر آتش کردی ۔ پولیس حکام کے مطابق پنجگور میں...
ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد میں سٹی پولیس تھانے کی حدود سول اسپتال روڈ پر اے سی فریج کی دکان میں أگ لگنے سے...
کوئٹہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ نے سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کرتب دکھانے والے کی وائرل ویڈیو کانوٹس لیتے ہوئے...
ہرنائی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سینئر نائب صدر عصمت اللہ ترین، چیئرمین...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندہ سرکاری محکموں سمیت تمام نادہندہ گھریلو اور کمرشل صارفین...
کوئٹہجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام بدل دو نظام مہم کے تحت آج شام 4 بجے باچا خان چوک پر ممبر سازی کے...
کوئٹہ بڑیچ قومی جرگہ کے معتبرین ودود جمال بڑیچ ، سردار عبدالغیاث بڑیج ، سردار حبیب بڑیچ ، ولی بڑیچ ، حاجی سرور...