واشک (نامہ نگار)ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی نے کہاہے کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے واشک کی پسماندگی کے خلاف کمربستہ ہوں دستیاب وسائل میں حلقہ انتخاب کے عوام کے دیرینہ مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہوں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو واشک کے بنیادی مسائل حل اور پسماندہ اضلاع کو ترجیح دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہوگیڑی گڑانگ و دیگر علاقوں کے دورے کے موقع پر وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا کہ سابقہ صوبائی حکومت میں واشک کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا جس کا اعتراف سابق وزیر اعلی نے خود اسمبلی فورم پر کیا انھوں نے کہا کہ اقتدار اور کرسی آنی اور جانی والی شے ہے واشک کے عوام کے حقوق پر ماضی میں ڈاکہ ڈالا گیا اجتماعی نوعیت کی اسکیموں میں رکاوٹیں ڈالی گئیں انہوں نے کہا کہ واشک کی ترقی کے لیئے دن رات کوشاں رہوں گا حلقہ انتخاب کے تمام علاقوں کو یکساں ترجیع دیکر آگے بڑھ رہا ہوں اس موقع پر مقامی معتبرین نے درپیش مسائل سے ایم پی اے کو آگاہ کیا۔
کوئٹہ والدین کمیٹی کے چیئرمین حاجی رضا محمد جتک نے کہاہے کہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لوہڑ کاریز میں اساتذہ کی...
کوئٹہ پنجگور میں مسلح افراد کا کسٹمز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،گاڑی نذر آتش کردی ۔ پولیس حکام کے مطابق پنجگور میں...
ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد میں سٹی پولیس تھانے کی حدود سول اسپتال روڈ پر اے سی فریج کی دکان میں أگ لگنے سے...
کوئٹہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ نے سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کرتب دکھانے والے کی وائرل ویڈیو کانوٹس لیتے ہوئے...
ہرنائی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سینئر نائب صدر عصمت اللہ ترین، چیئرمین...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندہ سرکاری محکموں سمیت تمام نادہندہ گھریلو اور کمرشل صارفین...
کوئٹہجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام بدل دو نظام مہم کے تحت آج شام 4 بجے باچا خان چوک پر ممبر سازی کے...
کوئٹہ بڑیچ قومی جرگہ کے معتبرین ودود جمال بڑیچ ، سردار عبدالغیاث بڑیج ، سردار حبیب بڑیچ ، ولی بڑیچ ، حاجی سرور...