سرانان( پ ر) جمعیت علماء اسلام تحصیل سرانان کے امیرمفتی محمدآغا جنرل سیکرٹری مولوی نجیب اللہ آغامولوی محمدرفیق سابق چیئرمین مولوی محمدصادق ملک نظام سیدعزیزاللہ آغا حاجی حبیب اللہ حاجی اشرف حاجی حضرت علی مولوی، سید نیاز محمدآغا حافظ عطاؤاللہ بدردین آغا عبدالغفور مولوی محمدشفیع مولوی صالح محمد گل عصمت اللہ حاجی نعمت اللہ نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ قائد جمعیت امام سیاست مولانا فضل الرحمٰن اوربالائی جماعت کے ہر حکم کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں مرکزی جماعت کی جانب سے محرم الحرام سے رکنیت سازی اور عام انتخابات کی تیاری کے احکامات خوش آئند ہیں نئی رکنیت سازی سے اراکین کو تجدید عہد اور نئے شامل ہونے والوں کو رکن بننے کا موقع ملے گاآنے والے عام انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں جمعیت علماء اسلام اپنی قیادت کی شاندار پالیسی وبیانیہ اور عوامی نمائندوں کی شاندار خدمات لے کر عوام میں جائینگے عوام کو اب سب کی پہچان ہوچکی ہے جمعیت علماء اسلام کی ملک پاکستان کے لئے کردار سب پر عیاں ہے جس کی وجہ سےجمعیت علماء اسلام ملکی سطح پر ایک عظیم سیاسی ومذہبی جماعت بن کر ابھری ہے دوسری جانب پاکستان کے غیور اور دین دوست عوام قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کو ملک کے تمام مسائل کے لئے نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔
کوئٹہ والدین کمیٹی کے چیئرمین حاجی رضا محمد جتک نے کہاہے کہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لوہڑ کاریز میں اساتذہ کی...
کوئٹہ پنجگور میں مسلح افراد کا کسٹمز کی چیک پوسٹ پر حملہ ،گاڑی نذر آتش کردی ۔ پولیس حکام کے مطابق پنجگور میں...
ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد میں سٹی پولیس تھانے کی حدود سول اسپتال روڈ پر اے سی فریج کی دکان میں أگ لگنے سے...
کوئٹہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ نے سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کرتب دکھانے والے کی وائرل ویڈیو کانوٹس لیتے ہوئے...
ہرنائی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سینئر نائب صدر عصمت اللہ ترین، چیئرمین...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندہ سرکاری محکموں سمیت تمام نادہندہ گھریلو اور کمرشل صارفین...
کوئٹہجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام بدل دو نظام مہم کے تحت آج شام 4 بجے باچا خان چوک پر ممبر سازی کے...
کوئٹہ بڑیچ قومی جرگہ کے معتبرین ودود جمال بڑیچ ، سردار عبدالغیاث بڑیج ، سردار حبیب بڑیچ ، ولی بڑیچ ، حاجی سرور...