اسلام آباد(جنگ نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میںان کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے اعظم خان لاپتہ ہو گئے۔اہلخانہ کی جانب سے پولیس کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق اعظم خان کے اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پربنگلہ دیش،...
کراچیگولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں3300روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت بھی 70روپے فی تولہ کم ہو گئیتفصیلات کے...
اسلام آ باد امریکا اور ایران کے در میان اسلام آ باد امن مذاکرات کے دوسرے رائونڈ کیلئے تیاریاں جاری...
نیو یارک چین نے کہا ہے کہ بحرین کی قرار داد کو ویٹو کرنے کا فیصلہ کشیدگی کم کرنے میں معاون ثابت ہوا، اس اقدام...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ کا عمران خان کی حمایت...
کراچیامریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے انخلا سے متعلق خصوصی جائزہ پینل...
کراچی ایران جنگ سے عالمی معیشت متاثر، مگرچند شعبوں کی بڑی کمائی ، توانائیاور تجارت کو شدید نقصان، عالمی شرح...
دبئی دبئی پولیس نے اماراتی وزارت داخلہ کے تعاون سے ایک آئرش مفرور ملزم کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔حکام کے...