کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اور صدر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو ارسال کئے گئے دو الگ الگ مراسلوں میں لورالائی میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج اور مکران میڈیکل کالج میں تعلیمی سال 2022-2023 کیلئے ہر میڈیکل کالج کے لئے 11 اضافی نشستوں کے حساب سے 33 سیٹوں کے اضافے کی درخواست کی گئی ہے جس کی سفارش صوبائی کابینہ نے کی ہے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں ہونے والے فیصلے کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل لورالائی میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج اور مکران میڈیکل کالج میں تعلیمی سال 2022 -23 کے لیے 33 اضافی سیٹوں کی گرانٹ کی منظوری کو سراہا جائے گا۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی، ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال...
کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان بار کونسل کے قواعد میں حالیہ ترامیم کے خلاف دائر آئینی درخواست پر اہم...
اسلام آباد پاکستان کے وزیر خا رجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جو ملک کے نائب وزیراعظم بھی ہیں ا پنی قائدانہ...
اسلام آبادوفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ترقیوں کے احکامات جاری ۔ تقرری کے منتظرحکومت خیبر...
کوئٹہگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ یونیسیف پرائمری...
ماسکو ایران جنگ بحران کے باعث روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کرنے کی پیشکش کر دی۔روسی وزیر خارجہ نے پریس...
کراچی قومی ایئرلائن ، اپریل میں کنٹرول نئے خریدار کے حوالے کرنیکی تیاری،نجکاری کا ہدف اپریل کے آخر تک...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...