راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور مصر کے اسکندریہ چیمبر آف کامرس کے درمیان باہمی تعاون کا معائدہ طے پا گیا ہے، قاہرہ مصر میں ایک تقریب میں معائدے پر دستخط کی تقریب میں صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق اور سکندریہ چیمبر اور فیڈریشن آف چیمبر ز کے صدر احمد الوکیل نے سمجھوتے کی دستاویزات کا تبادلہ کیا، ۔
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 5مشکوک افراد،29 گاڑیوں اور9موٹر سائیکلوں کو...
راولپنڈی ایس پی صدر انعم شیر نے گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کردیں ، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر...
راولپنڈی راولپنڈی کے معروف نجی میرج ہال پر عائد 14 کروڑ 75 لاکھ روپے کے سیلز ٹیکس کا حکمنامہ منسوخ...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیے...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے، ایران پر عائد معاشی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز نے ضلعی عدلیہ کے ججز کی روٹیشن کا مطالبہ دہراتے...
کراچی جیو اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی نئی ڈرامہ سیریل ”ملکیت“ کا ہفتہ 9 مئی سے ”جیوٹی وی“ پر آغاز...
لاہور پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس، حساس اضلاع کیلئے خصوصی حکمت عملی منظور۔اسپیشل برانچ،سی...