لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ٹریفک حادثات میں 3افراد جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا۔ 3موٹرسائیکل سوار کلمہ چوک انڈر پاس سے گزر رہے تھے کہ پلر سے ٹکرا کر 2 نوجوان موقع پرہی دم توڑ گئے ۔ ایک شدید زخمی ہوا ، جسے طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ حادثے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ اورزخمی کے علاج کیلئے ہدایات جاری کی ہیں، دوسرے حاد ثے میں شالیمار کے علاقہ بھوگیوال میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار 14 سالہ مدرسے کے طالبعلم کو کچل دیا ۔وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، شناخت نہیں ہوسکی ۔
لاہور UET لاہور نے ECAT خزاں 2026 کے نتائج جاری کر دیے ECAT میں کل نمبر 400 مقرر کیے گئے محمد صہیب 396 نمبر لے کر پہلی...
لاہور سرکاری میڈیکل کالجز میں نشستوں میں اضافے کا معاملہ سے محکمہ صحت نے پی ایم ڈی سی کو یاددہانی کا مراسلہ...
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس پنجاب ڈویلپمنٹ پلان بارے اہم اجلاس...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی مسز ملک عبد...
لاہور لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 101 پروازیں...
لاہورلاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت پنجاب آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن اتھارٹی کا ایک اہم...
لاہور77 ارب سے شروع کیا جانے والا وزیر اعلی پنجاب کا لوکل روڈ پروگرام بر ق رفتاری سے جاری ہے . اس ضمن میں ایک اہم...