بورے والا کارہائشی ہسپتال میں دم توڑگیا،کرنٹ لگاکرمار اگیا،ورثاء

17 جون ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شیرا کوٹ کے علاقہ میں 35 سالہ انتظار حسین 2روز ہسپتال میں بے ہو شی کی حالت میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گی ۔ متوفی بورے والے کا رہائشی تھا،ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے کرنٹ لگا کر مارا گیا ہے ،پولیس اور فرانزک ماہرین نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔