لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ہربنس پورہ میں ڈاکو حارث اور اس کی فیملی سے 4لاکھ 20ہزار و زیورات ، سمن آباد میں اکبر مجید سے2لاکھ 80ہزار ،ساندہ میں ادریس سے2لاکھ 60ہزار ،شالیمار سے استاد اعجاز سے2لاکھ50ہزار ،مصطفی ٹاون میں ریحان سے 1لاکھ 50ہزار روپے،چوہنگ میں مظہر سے 1لاکھ 10ہزار ، ہنجروال میں شفقت سے70ہزار روپے، ریس کورس میں کامران سے 60ہزار روپے،اسلام.پورہ سےنعیم سے55ہز ار موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ، رنگ محل میں شایان کے گھر 17 لاکھ 50 ہزار ، وحدت کالونی میں عثمان کے گھر سے 9 لاکھ کی چوریاں ہوگئیں ، گلشن راوی سے ظفر اور نشتر کالونی سے پرویز کی گاڑیاں ،داتا دربار سے شاہد چوہان،پرانی انارکلی سے ریاض الطاف اور گلبرگ سے تابش علی کے موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔کاہنہ کے علاقہ ہلوکی کےقریب بیوپاری شاہد بکرے چرا رہا تھاکہ کارسوار3ڈاکووں نےبکروں کوقابوکرکے گاڑی میں ڈال لیااورفرارہو گئے ۔
لاہور UET لاہور نے ECAT خزاں 2026 کے نتائج جاری کر دیے ECAT میں کل نمبر 400 مقرر کیے گئے محمد صہیب 396 نمبر لے کر پہلی...
لاہور سرکاری میڈیکل کالجز میں نشستوں میں اضافے کا معاملہ سے محکمہ صحت نے پی ایم ڈی سی کو یاددہانی کا مراسلہ...
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس پنجاب ڈویلپمنٹ پلان بارے اہم اجلاس...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی مسز ملک عبد...
لاہور لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 101 پروازیں...
لاہورلاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت پنجاب آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن اتھارٹی کا ایک اہم...
لاہور77 ارب سے شروع کیا جانے والا وزیر اعلی پنجاب کا لوکل روڈ پروگرام بر ق رفتاری سے جاری ہے . اس ضمن میں ایک اہم...