منیر بھٹی ایڈووکیٹ کے گھرڈکیتی 3خواتین کوگرفتار کرلیاگیا،ڈی ایس پی

17 جون ، 2023

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ممبر پنجاب بار کونسل منیر بھٹی ایڈووکیٹ کے گھر میں ڈکیتی کرنیوالی 3 خواتین کو گرفتا کر لیا گیا ۔ ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ 3 خواتین بسمہ زوہن، امبرین اور کویتا مسیح کوگرفتار کرلیاگیاہے۔