5ماہ میں موبائل چھیننے کے 701مقدمات

17 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے) رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران موبائل فون چھن جانے کے 701 مقدمات درج ہوئے.کیونکہ بہت بیشتر متاثرین تھانے میں درخواست ہی نہیں دیتے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کسی بھی واردات کا فوری مقدمہ درج کرتی ہے ا پولیس نے سینکڑوں موبائلز فونز برآمد کرکے ملزمان کو بھی گرفتار کیا ہے۔