کاہنہ: فائرنگ سے آڑھتی زخمی

17 جون ، 2023

کاہنہ (نامہ نگار) سٹاپ نمبر 5 کے قریب موٹر سائیکل سوار 3 آڑھتی منڈی جارہے تھےکہ گھات لگائے3افرادطارق ،طاہراورزاہد نے ان پرفائرنگ کردی جس سے اسلم زخمی،ہوگیا ۔