بیوپاریوں نے 2نوجوانوں کوزخمی کر دیا

17 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے) ویلنشیا بکر منڈی میں قربا نی کے جانوروں کےریٹ کے جھگڑے پر بیوپاریوں نے 2 نوجوانوں عادل اور قدیر کوزخمی کردیا۔