مین ہول میں گرنے سے بچے کی ہلاکت،ناز ٹائون انتظامیہ کےخلاف ایف آئی آر کی ہدایت

17 جون ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے نازٹاون میں مین ہول میں بچے کے گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر ناز ٹاون انتظامیہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت کردی۔