ایل ڈی افسر پرگھر میں گھس کرتشدد کامقدمہ

17 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ایل ڈی اے افسر پر دفتر میں گھس کر تشدد کرنے پر مظہر اقبال نول ایڈووکیٹ اور نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔مقدمہ سٹیٹ افسر ہائوسنگ سیون شفاقت علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔ 2 روز قبل ایل ڈی اے سٹیٹ افسر کو ان کے دفتر میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔