میٹرک کی اسناد جلد جاری کرنے کامطالبہ

17 جون ، 2023

لاہور (خبر نگار) سالانہ امتحانات برائے سال 2021ء کی میٹرک اسناد لاہور بورڈ نے ابھی تک متعلقہ سکولوں میں نہیں بھیجیں۔ والدین کی حکام سے درخواست ہے کہ برائے سال 2021کی میٹرک کی اسناد جلد از جلد جاری کی جائیں۔