صداقت اللہ خان انتقال کرگئے

17 جون ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ریٹائرڈ سیشن جج صداقت اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، راجہ پرویز اشرف،رانا فاروق سعید حسن اور دیگر نے اظہار تعزیت کیاہے۔