واسا عملے کوہروقت تیاررہنے کی ہدایت

17 جون ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور واسا کے عملے کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی ۔