لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے صدر چودھری اسلم گل نے ایک بیان کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی میں شکست پر بوکھلا چکی ہے۔جو انتخابی میدان میں ہار گئے وہ ایوان میں کیا مقابلہ کرینگے ۔ اسلم گل نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف بہتان طرازی کرنیوالے اپنے فاشسٹ ماضی کو یاد رکھیں،ضیاء دور میں عبدالستار افغانی کو مئیر بنوانے والے اپنا داغدار ماضی مت بھولیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت والے ایم کیو ایم کو دعا دیں جنکی سیاسی غلطی کے باعث اسے ووٹ ملے۔
لاہور UET لاہور نے ECAT خزاں 2026 کے نتائج جاری کر دیے ECAT میں کل نمبر 400 مقرر کیے گئے محمد صہیب 396 نمبر لے کر پہلی...
لاہور سرکاری میڈیکل کالجز میں نشستوں میں اضافے کا معاملہ سے محکمہ صحت نے پی ایم ڈی سی کو یاددہانی کا مراسلہ...
لاہوروزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس پنجاب ڈویلپمنٹ پلان بارے اہم اجلاس...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی مسز ملک عبد...
لاہور لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 101 پروازیں...
لاہورلاہور کی تاریخی بادشا ہی مسجد میں تقریباً ڈیڑھ صدی سے موجود تبرکاتِ مقدسہ کو ایک طویل عرصے کے بعد جدید...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت پنجاب آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن اتھارٹی کا ایک اہم...
لاہور77 ارب سے شروع کیا جانے والا وزیر اعلی پنجاب کا لوکل روڈ پروگرام بر ق رفتاری سے جاری ہے . اس ضمن میں ایک اہم...