اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی،کروڑ 18لاکھ لیبر فورس ہے جس میں سے 6 کروڑ 72لاکھ برسرروزگار ہیں ،سیلاب سے تباہ طبی مراکز کی بحالی 40ارب 29کروڑ روپے سے جاری ہے، اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9مہینوں کے دوران نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 20لاکھ چوالیس ہزار سے زائد مچھر دانیاں‘ 7ہزار تین سو ہائی جین کٹس‘ ایک لاکھ 26ہزار دو سو خوراک کے پیکٹس‘ 18ہزار آٹھ سو ساٹھ ابتدائی طبی امداد کٹس اور دیگر سامان سمیت زندگی بچانے والے 350جیکٹس بھی فراہم کئے۔ ترکی اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے این ڈی ایم اے کی جانب سے 7ہزار تین سو 76ٹن سامان جس میں موسم سرما میں استعمال کئے جانے والے خیمے‘ گرم کپڑے‘ خوراک‘ ادویات شامل ہیں۔ اگست 2022ءکے سیلاب سے صحت کے کئی مراکز اور ہسپتالوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ حکومت متاثرہ صحت مراکز کی بحالی کیلئے پرعزم ہے۔
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
اسلام آبادآرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...
کراچی ایرانی وزیر خارجہ کا برکس ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کا مطالبہ، امریکی اتحادی متحدہ عرب...
اسلام آبادپاکستان نے چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا تاریخی اجراءکر دیا، 25کروڑ ڈالر...
اسلام آ باد کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
اسلام آباد سپریم جوڈیشل کونسل پاکستان نے ادارہ جاتی احتساب اور شفافیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے اپنے بعض...
بیجنگ امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا انہوں...