کراچی (پی پی آئی)ماسٹر کارڈ اکنامک انسٹی ٹیوٹ نے 2023 کے دوران سفری رجحانات کے حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے 10 مقبول سیاحتی ممالک میں پاکستان شامل نہیں ہے، جبکہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان بالخصوص کراچی دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں شامل تھے۔خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ، امریکا، متحدہ عرب امارات اور فرانس دنیا کے سب سے پسندیدہ سیاحتی ملکوں کے حوالے سے اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں،سال رواں کے دوران مصر اور سعودی عرب دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔مصر ساتویں اور سعودی عرب 8 ویں نمبر پر ہے، سبق ویب سائٹ کے مطابق ماسٹر کارڈ کی رپورٹ میں توجہ دلائی گئی ہے کہ موجودہ مشکل بین الاقوامی معاشی صورتحال سے نمٹنے کے سلسلے میں نئے تجربات کا رجحان سر ابھار رہا ہے۔ کورونا وبا کے بعد سیر و تفریح کے سلسلے میں سفر کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
اسلام آبادآرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...
کراچی ایرانی وزیر خارجہ کا برکس ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کا مطالبہ، امریکی اتحادی متحدہ عرب...
اسلام آبادپاکستان نے چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا تاریخی اجراءکر دیا، 25کروڑ ڈالر...
اسلام آ باد کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
اسلام آباد سپریم جوڈیشل کونسل پاکستان نے ادارہ جاتی احتساب اور شفافیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے اپنے بعض...
بیجنگ امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا انہوں...