کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی

17 جون ، 2023

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 05پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین،300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔