اسلام آباد (صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، پارٹی ترجمان نے کہا ہے کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحت یاب ہیں، ترجمان سابق صدر اس وقت دبئی میں ہیں۔