محکمہ ایکسائز کے اہداف ہر صورتپورے کریں گے:وزیر مواصلات

17 جون ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)نگران صوبائی وزیر مواصلات و ایکسائز بلال افضل نے کہا ہےکہ حکومت پنجاب کا محدود وسائل میں گڈ گورننس اور شفافیت پر فوکس ہے۔ محکمہ ایکسائز کے اہداف ہر صورت پورےکئے جائیں گے کیونکہ معاشی سسٹم کی بہتری کیلئے ٹیکسوں میں کسی کو چھوٹ حاصل نہیں۔ رواں مالی سال کے اختتام پر خصوصی آڈٹ ہوگا۔