دستاویزی معیشت کیلئے تمام شعبوں کو وقت دیا جائے: ' ٹیکس ایڈوائزرز

17 جون ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے میاں عبدالغفار اور خواجہ ریاض حسین نے حکومت سے اپیل ہے کہ سب سے پہلے معیشت کو دستاویزی بنائے اور پہلے مرحلے میں تمام شعبوں کورضاکارانہ اندراج کیلئے وقت دیا جائے ،آئی ایم ایف کے تحفظات نے ثابت کر دیا ہے کہ بجٹ حقائق پر مبنی نہیں ہے اور منی بجٹ لانا مجبوری ہوگا ۔