پی آئی ایف ڈی میں تھیسس ڈسپلے کا آغاز

17 جون ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن میں گزشتہ روزفا ئنل ایئر کے طلباء کے تھیسس ڈسپلے کا آغاز ہوا۔ڈسپلے میں ٹیکسٹائل ڈیزائن،فیشن ڈیزائن،فیشن مارکیٹنگ اور مرچنڈائزنگ، لیدر،فرنیچر ڈیزائن،سیرامک اور گلاس ڈیزائن اور جیمز اینڈ جیولری ڈیزائن کے شعبوں کے طلباء کے کام کی نمائش کی جا رہی ہے۔