اسلام آباد خصوصی نمائندہ)) ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ ،ڈپٹی چیئرمین ،اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان سمیت اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ۔جمعہ کے روز سینیٹر کہدہ بابر نے ایوان بالا کے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین ،اپوزیشن لیڈر، قائد ایوان اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں اورالاؤنسز میں اضافے کے حوالے سے تین ترمیمی بل پیش کئے، کہدہ بابر نے کہاکہ اس بل کا ہماری تنخواہوں اور مراعات سے کوئی فرق نہیں آرہا ،ان بلز کی منظوری سے ملکی خزانے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ،چیئرمین سینیٹ نے ایوان سے شق وار منظوری لینے کے بعد متفقہ طور پر تینوں ترمیمی بلز کو منظور کر لیا۔
اسلام آباد سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے منسوب سائفر سے متعلق طویل عرصے سے جاری سیاسی تنازع ایک بار پھر اس...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آباد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب ، ایران اور متحدہ عرب امارات کے میں...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...
کراچی امریکا کی ایران، امارات اور چین میں تہران سے منسلک 50 اداروں پر نئی پابندیاں، تیل و گیس ٹینکرز، مالیاتی...
کراچی ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر کامران بخاری نے کہا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا بغیر جنگ مسئلہ حل...