اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں قائد نواز شریف، پارٹی کے رفقاء اور عہدیداران اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے پارٹی کی صدارت کیلئے منتخب کیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز شریف کی قیادت میں سیاسی ارتقاء کے مراحل سے گزرتے ہوئے ملک کی وہ واحد وفاقی جماعت بن کر ابھری ہے جسکو جب جب اس وطن نے پکارا، اس نے اس ملک کو مصیبتوں و بحرانوں کے منجھدار سے باحفاظت نکالا. یہ پارٹی کارکنان اور پارٹی قیادت کے درمیان نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہی ہے کہ جس کی وجہ سے جتنی بار بھی اسے دبا کر معدوم کرنے کی کوشش کی گئی، مسلم لیگ ن پہلے سے بھی یادہ قوت و عوامی حمایت سے دوبارہ ابھری۔
اسلام آباد مالی سال 2025-26میں حکومت سرمایہ کاری کے ہدف میں ناکام،جی ڈی پی شرح نمو 3.7فیصد تک محدود؛ قومی بچتیں...
اسلام آ باد کس کس کوکیاتحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آ گیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو...
کراچی ایران جنگ کے دوران چین کو امریکا پر برتری حاصل، بحران سے چین کو سفارتی، معاشی اور عسکری فائدہ ہوا، ٹرمپ...
اسلام آ باد DGنیشنل پولیس بیورو محمد طارق چوہان تبدیل خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ، ڈی جی FIAڈاکٹر عثمان انور کو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی...
اسلام آباد ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نے بطور چیف ، ایف بی آر...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہاشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...