اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سابق پرنسپل سیکرٹری اور گریڈ 20 کے افسر اعظم خان پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں تلاش میں مدد کے لئے درخواست دیدی گئی جس پر پولیس نے زیر دفعہ 365، اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مغوی کے بھتیجے محمد سعید خان کی طرف سے دی گئی تحریری درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعظم خان جمعرات شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے۔ درخواست کے مطابق اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔
اسلام آباد سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے منسوب سائفر سے متعلق طویل عرصے سے جاری سیاسی تنازع ایک بار پھر اس...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آباد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب ، ایران اور متحدہ عرب امارات کے میں...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...
کراچی امریکا کی ایران، امارات اور چین میں تہران سے منسلک 50 اداروں پر نئی پابندیاں، تیل و گیس ٹینکرز، مالیاتی...
کراچی ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر کامران بخاری نے کہا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا بغیر جنگ مسئلہ حل...