کراچی (اسٹاف رپورٹر)دو روز قبل امریکی نژاد پاکستان کو لوٹنے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس صبا کمرشل میں امریکی شہری کو فیملی سمیت لوٹنے کا دو روز قبل واقعہ رونما ہوا تھا جس کا مقدمہ الزام نمبر 295/23 اعظم اختر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
کراچی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صدر کاظم عباس نے کہا ہے کہ محرم الحر ام کا آغاز نواسۂ رسول حضرت امام حسین...
کراچی شاہ فیصل کالونی گیٹ پل کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 50سالہ شکیل ولد رشول بخش جاں بحق...
کراچی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی اور اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نےفیڈرل بی ایریا بلاک...
کراچی علامہ صادق عباس عابدی نے عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین ؑ نے باطل...
کراچی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے زہرا اکیڈمی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام...
کراچی بزم حسینی کے زیر انتظام خالق دینا ہال میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے رزق کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے شبر...
کراچی محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ابو طالب طبا طبائی...
کراچی علامہ حسن ظفر نقوی نے اسلامک ریسرچ سینٹر میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ مرضی خدا...