کراچی( اسٹاف رپورٹر) یوسی 09 لائنزایریا ٹاؤن کے جوائنٹ انچارج وسیم نقوی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری، سی او سی کے اراکین ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران و کارکنان اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔
کراچی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صدر کاظم عباس نے کہا ہے کہ محرم الحر ام کا آغاز نواسۂ رسول حضرت امام حسین...
کراچی شاہ فیصل کالونی گیٹ پل کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 50سالہ شکیل ولد رشول بخش جاں بحق...
کراچی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی اور اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نےفیڈرل بی ایریا بلاک...
کراچی علامہ صادق عباس عابدی نے عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین ؑ نے باطل...
کراچی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے زہرا اکیڈمی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام...
کراچی بزم حسینی کے زیر انتظام خالق دینا ہال میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے رزق کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے شبر...
کراچی محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ابو طالب طبا طبائی...
کراچی علامہ حسن ظفر نقوی نے اسلامک ریسرچ سینٹر میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ مرضی خدا...