تصدق حسین ندیم کے بہنوئی کا سوئم آج

18 جون ، 2023

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بوتراب اسکائوٹس کے سینئر ممبر تصدق حسین ندیم کےبہنوئی اقبال حسین کا سوئم بروزاتوار بتاریخ 18؍ جون بمقام امام بارگاہ شاہ کربلا اولڈ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں شام 4؍ بجے ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزاء سے علامہ سجاد شبیرخطاب کرینگے جبکہ دستہ ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کریگی۔