کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود سرجانی خدا کی بستی عباس گوٹھ بلال مسجد کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی کی شناخت 22سالہ ندیم ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی ، کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن D-11بس اسٹاپ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔متوفی کی شناخت 26 سالہ محمد ندیم ولد محمد بشیر کے نام سے ہوئی ۔
کراچی مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر کاظم عباس نے وفاقی بجٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ...
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ یوم سیدنا عمر فاروق رضی اللہّٰ عنہ عقیدت...
کراچی پاکستان مسلم لیگ ن بزنس فورم کے صدر اشتیاق بیگ نے متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف ، وفاقی...
کراچیسائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق بروقت کارروائی کے...
کراچی علامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی آجک سید جماعت کے زیر اہتمام پھول چوک،...
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لیاری سبزی مارکیٹ کے دکانداروں کی درخواست پر کراچی میٹروپولیٹن...
کراچی گلشن اقبال 13 ڈی مدینہ کالونی میں واقع گھر سے 61 سالہ آمنہ زوجہ غفور کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا...
کراچی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے ادارہ نور حق میں سانحہ...