کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کےاسپتال میں دہشتگردوں کےعلاج و معالجے سے متعلق مقدمہ کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی اور انیس قائمخانی اور عثمان معظم عدالت میں پیش ہوئے ۔ فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفیصلہ سنایاجانا تھا۔
کراچی چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے...
کراچیمرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے زائرینِ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی...
کراچیگلستان جوہررابعہ سٹی نالے کے قریب جھاڑیوں سے ایک شخص کی پھندا لگی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ، 30 سے 35 سال...
کراچی بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں عشرہ مجالس محرم الحرام یکم تا ۱۰ محرم الحرام 10:00بجےشب منعقد...
کراچی اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم محرم کو خلیفۂ ثانی سیدناعمر فاروق اعظمؓ کے یوم شہادت کے...
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی نے جہانگیر روڈ کے دوسرے ٹریک کو بھی ٹریفک کے لئے کھول دیا،وفاق کے زیرانتظام اس سڑک کی...
کراچی جما عت اہلسنّت کراچی کے زیر اہتمام اسلامی سالِ نو کے آغا ز پر مساجد میں قرآن خوانی،محافل نعت،درود...
کراچی مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کراچی کے زیرِ اہتمام جامع مسجد حلیمہ عائشہ، حب ریور روڈ مشرف کالونی اور جامع...