کراچی (ٹی وی رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے، عام انتخابات آزاد کشمیر اور میئر کراچی کے الیکشن کی طرح نہیں ہونے چاہئیں ، آزاد کشمیر الیکشن پر ہمارے تحفظات ہیں، میئر کراچی کے الیکشن پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں،پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے ایڈوائس پر آئی، مسلم لیگ (ن) اورجے یو آئی نئے انتخابات چاہتی تھی،اسحاق ڈار اکیلے فیصلے نہیں کرتے، کابینہ کو بریفنگ دیتےہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئےکیا۔ ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ن لیگ اور جے یو آئی تو نئے انتخابات چاہتی تھیں، اسمبلی کی مدت پوری کرنے کیلئے تمام اتحادی متفق تھے، ن لیگ الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہے بھرپور طریقے سے لڑیں گے، 2013ء کے نتائج دہرائے جاتے نظر آرہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا چیلنج قبول کرتے ہیں، صاف و شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہے۔
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آباد سندھ کے سیاسی خاندانوں میں ہلاکتوں پر انمول عرف پنکی گرفتار، ہلاک ہونے والے افراد کی جانب سے...
کراچی مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالا کے بندے کا نام لو، پنکی ۔ پولیس اپنی مرضی کا بیان دلوانا چاہتی ہے، اسپیشل...
لاہوروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
لاہور پاکستان کے ممتاز دانشور، سینئر صحافی، کالم نگار اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیرِ اعلیٰ الطاف حسن قریشی...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
کراچی صدرٹرمپ انتظامیہ کی یو اے ای کو ایران کے اہم جزیرے پر قبضے کی ترغیب، واشنگٹن کا خلیجی ریاستوں کو ایران...
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...