واشنگٹن (جنگ نیوز) مشہور اداکار اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2024ء کا صدارتی انتخاب جیت سکتے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانے کےلیے کسی ذہنی مشق کی ضرورت نہیں ہے وہ 2003ء سے 2011ء تک کیلی فورنیا کے گورنر رہے۔ ایک نشریاتی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ آسٹریا میں پیدا ہوئے اور امریکی آئین کہتا ہے کہ صدر کو پیدائشی طور پر امریکی ہونا چاہئے لیکن یہی قباحت ہے کہ وہ پیدائشی امریکی نہیں ہیں۔
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آباد سندھ کے سیاسی خاندانوں میں ہلاکتوں پر انمول عرف پنکی گرفتار، ہلاک ہونے والے افراد کی جانب سے...
کراچی مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالا کے بندے کا نام لو، پنکی ۔ پولیس اپنی مرضی کا بیان دلوانا چاہتی ہے، اسپیشل...
لاہوروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
لاہور پاکستان کے ممتاز دانشور، سینئر صحافی، کالم نگار اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیرِ اعلیٰ الطاف حسن قریشی...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
کراچی صدرٹرمپ انتظامیہ کی یو اے ای کو ایران کے اہم جزیرے پر قبضے کی ترغیب، واشنگٹن کا خلیجی ریاستوں کو ایران...
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...