باغ (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع باغ عبدالحمید کیانی نے گندم اور آٹا ضلع باغ سے باہر لے جانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیر دفعہ APC188کے تحت کاروائی کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر باغ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ کو تحریک کی کہ مارکیٹ میں دستیاب پرائیویٹ آٹا کے انراخ بہت زیادہ ہیں آزاد کشمیر کے داخلی مقامات کے قریب پاکستان کے علاقوں میں لوگوں کو آٹا مہنگا دستیاب ہے اس کی نسبت آزاد کشمیر میں محکمہ خوراک سستا آٹا مہیا کر رہا ہے آزاد کشمیر میں عوام الناس کو مطابق بجٹ ایلوکیشن مل رہی ہے جو بمشکل آزاد کشمیر کے عوام کو پوری کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد وفاقی وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعہ کے روز پاکستان کے ماہی گیری شعبے میں...
اسلام آباد پاکستان کی سب سے بڑی تیل و گیس تلاش و پیداوار کرنے والی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ...
کراچی ماہرین و تجزیہ کاروں زاہد محمود، مسعود احمد خان ، حارث نواز ، ڈاکٹر قمر چیمہ، ہما بقائی نے کہا ہے کہ...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے اپنے سینئر افسروں کو او ایس ڈی بنا نے کے بعد اب ادارے کو چلانے کیلئے کنٹریکٹ...
اسلام آبادایف بی آر کے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19کے معطل افسرامان اللہ ورک کو ملازمت پر واپس بحال کر...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی مالیاتی...
اسلام آباد گریڈ 20 اور 21 کے افسران کیلئے بیرون ملک پاکستانی مشنز میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتیوں کیلئے...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے یونیفارم کی منظوری اور فنڈز موصول ہونے کے بعد ادارے کی نئی...