جاتلاں ( نامہ نگار) مدرسہ فیضان مدینہ جبی کا طالب علم ابراہیم خالد بجلی کا کرنٹ لگنے سے انتقال کر گیا ابراہیم خالد نیو سٹی میرپور کا رہاشی تھا۔ تفصیلات کے مطابق جبی میں قائم مدرسہ فیضان مدینہ کا طالب علم ابراہیم خالد ساکن نیو سٹی میرپور مدرسہ کی چھت پر اپنے دوستوں کے ہمراہ گیا اور چھت پر سریایہ سے بجلی کی تار لٹک رہی تھی سریا کو ہاتھ لگتے ہی ابراہیم خالد اپنی جان سے ہاتھ دو بیٹھا ۔اطلاع پر پولیس تھانہ علی بیگ اور انتظامیہ بھمبر موقع پر پہنچ گی بعدازاں ابراہیم خالد کے ورثا کو اطلاع کر کے ڈیڈ باڈی ان کے حوالے کر دی گئی۔
اسلام آباد پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے بلاتعطل انٹرنیٹ کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، ڈیجیٹل...
راولپنڈیپی ٹی آئی کا لاہور میں یکم مئی پاور شو،احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ،پاکستان تحریکِ...
راولپنڈی پنجاب بھر میں قائم233مراکز پر گندم خریداری شروع ہوگئی ہے۔ کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من گندم خریدی جارہی...
راولپنڈی عمران کی بہنوں نے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب ایک اور دھرنادیا، اس موقع پر علیمہ خان نے...
اسلام آ باد 21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 4،...
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے 14 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم راشد علی کو...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے غیر متوقع تعطیلات اور مقدمات مقرر کرنے کے حوالہ سے نئے ایس او پیز جاری کردیے...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے سپورٹس ۔کلچر اور ٹورزم ڈائریکٹوریٹ کو ممبر انوائر منٹ کے ماتحت کردیا ۔ چیئر...