اسلام آباد(جنگ نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری،سابق ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت عزیز نے یونان کشی حادثے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ جب ملک میں سفارش کا کلچر عام ہو اور میرٹ کے مغائر لوگوں کو بھرتی کیا جائے تو پڑھے لکھے نوجوان متبادل اپنے خاندان کی کفالت کیلئے خطرے ناک ذرائع اختیار کرتے ہیں جس سے بڑے سانحے رونما ہوتے ہیں حکومت پاکستان اور حکومت آزادکشمیر ایسے سانحات رونما ہونے سے قبل اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کریں،ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے مشترکہ طور پر کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
اسلام آباد پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے بلاتعطل انٹرنیٹ کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، ڈیجیٹل...
راولپنڈیپی ٹی آئی کا لاہور میں یکم مئی پاور شو،احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ،پاکستان تحریکِ...
راولپنڈی پنجاب بھر میں قائم233مراکز پر گندم خریداری شروع ہوگئی ہے۔ کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من گندم خریدی جارہی...
راولپنڈی عمران کی بہنوں نے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب ایک اور دھرنادیا، اس موقع پر علیمہ خان نے...
اسلام آ باد 21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 4،...
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے 14 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم راشد علی کو...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے غیر متوقع تعطیلات اور مقدمات مقرر کرنے کے حوالہ سے نئے ایس او پیز جاری کردیے...
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے سپورٹس ۔کلچر اور ٹورزم ڈائریکٹوریٹ کو ممبر انوائر منٹ کے ماتحت کردیا ۔ چیئر...