لاہور(خبرنگار)انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات 2023/24گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ہوئے۔ مبشر حسین دوسری بار مرکزی صدر ، سید حسنین نوری مرکزی سیکرٹری جنرل ،ناظم شمالی پنجابمحسن ریاض گوندل ،دانش وڑائچ مصطفائی جنرل سیکرٹری،ناظم جنوبی پنجاب مبشر منظور سلطانی ، عمیر اعوان جنرل سیکرٹری،ناظم کشمیربید ار حسین اعوان ، امیر حمزہ مصطفائی جنرل سیکرٹری،ناظم بلوچستان نصیر خجک ، تیمور حسین جنرل سیکریڑی،ناظمسندھ ناظمنور حسن میرانی جبکہ آدم خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔
لاہور فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سر گنگا رام ہسپتال لاہور کے وائس چانسلر اور سی پی ایس پی کے صدر پرفیسر خالد...
لاہورمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ڈاکٹر ذاکر...
لاہورمسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہونے والے موسیقی مقابلہ جات...
لاہور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماوں عثمان ملک،رانا عرفان اور راؤ خالد نے مشترکہ بیان میں پاکستان تحریک...
لاہور آسٹریا کی سفیر اینڈریا وک اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات میں ملاقات ہوئی ۔ جس میں پنجاب کو درپیش...
لاہورصوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن سمیت دیگر رہنما مسلم لیگ کے رہنما سید توصیف شاہ کی رہائشگاہ...
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے سابق ڈین پوسٹ گریجویٹ...
لاہور مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری...