سیکرٹری بلدیات کی صوبائی الیکشن کمشنر سے ملاقات

10 فروری ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر نعیم رؤف اور صوبائی الیکشن کمشنر کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔