پاکستان کا امیج دنیا کی نظر میں شفاف اور باوقارہوا ہے، چیئرمین بیت المال

10 فروری ، 2022

لاہور (نیوزرپورٹر) چیئرمین بیت المال لاہور طاہر رشید چوہدری نے کہا کہ آج اگر پاکستان کا امیج دنیا کی نظر میں شفاف اور باوقار ہُوا ہے تو اس کی وجہ ایک خوددار اور ایماندار لیڈر عمران خان ہے انہوں نے کہا کہ گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے۔