کوڑا کیس،جسٹس شاہد وحید نےدرخواست جسٹس شاہد کریم کو بھجوادی

10 فروری ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) کوڑے کو آگ لگانے کیخلاف درخواست جسٹس شاہد وحید نے درخواست جسٹس شاہد کریم کو بھجوادی، وہ اسی نوعیت کے معاملے پر سماعت کر رہے ہیں،مناسب ہوگا کہ جسٹس شاہد کریم اس معاملے پر سماعت کریں۔