عربی ٹیچر کیس،محکمہ ایجوکیشن کو درخواست گزار کی بھرتی کا حکم

10 فروری ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محکمہ ایجوکیشن کو سرکاری سکول میں درخواست گزار کوعربی ٹیچر تہمینہ نذیربھرتی کرنے کا حکم دے دیا۔