پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ کے حوالے سے ورکرز رابطہ مہم شروع کرنیکافیصلہ

10 فروری ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی لاہور ڈسٹرکٹ 4 کا اجلاس صدر لاہور چودھری اسلم گل کی زیر صدارت امجد جٹ کی رہائش گاہ پر ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری جمیل منج، انفارمیشن سیکرٹری فائزہ ملک، سونیا خان بھی شریک ہوئیں، اجلاس میں 27 فروری لانگ مارچ کے حوالے سے ورکرز رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔