لاہور(کرائم رپورٹر سے) صوبے کے تمام اضلاع میں حساس تنصیبات اور دفاتر کی سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لیتے ہوئے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں نے سنٹرل پولیس آفس کے سکیورٹی انتظامات کی چیکنگ کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا۔
لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے امتحانی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ معطل کردیا۔ منگل کے روز ترجمان یو ایچ...
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان معاشی ہی نہیں بدترین...
لاہور صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش پر شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ ستارہ کالونی اور چونگی...
لاہورغا زی آ با د کے علا قہ میں 16سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق...
کاہنہکاہنہ کےعلاقہ ویلنشیاٹائون میں زیرتعمیرمکان دکھانے کے بہانے جاننے والےنےشادی شدہ 29 سالہ خاتون کوساتھی...
لاہور ملک کے ممتاز عالم دین اور مرکزی جمعیت علماء اسلام وسطی پنجاب کے امیر مولانا مفتی سید احمد عارضہ جگر کی...
لاہور الخدمت فاؤنڈیشن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، متاثرین...
لاہوربینک آف پنجاب کے سی ای اوٖظفرمسعوداورلاہورقلندرزکے سی ای اوعاطف نعیم رانانے پاکستان سپرلیگ کے...