11ہیڈ کلرکوں کی بطورآفس سپرنٹنڈنٹ ترقی

10 فروری ، 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی سربراہی میں گزشتہ روز ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ہےجس میں 11 ہیڈ کلرکوں کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں بطور آفس سپرنٹنڈنٹ ترقی دے دی گئی ہے-