اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

10 فروری ، 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 8سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔